کھیل 2 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 813

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 11:45 صبح

کپتان عباس آفریدی نے 16 گیندوں پر ناقابلِ شکست 73 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا