جرائم 1 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 821

تھرپارکر میں ایمبولینس میں آگ لگنے اور دھماکے سے 10 ہلاکتیں: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا خاندان ختم ہو گیا‘

تھرپارکر میں ایمبولینس میں آگ لگنے اور دھماکے سے 10 ہلاکتیں: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا خاندان ختم ہو گیا‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:26 شام

پولیس اور محکمہ صحت کے حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون کو ڈلیوری کے بعد پیچیدگی کے باعث نومولود بچی سمیت مٹھی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔