ترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمی
ترکیہ کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پر چٹان سیاحوں پر گر گئی؛ 3 ہلاک اور 5 زخمی
وسطی ترکیہ میں واقع منفرد چٹانی ساختوں والا سیاحتی مقام کاپاڈوشیا یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں بھی شامل ہے
