پاکستان 10 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 478

برنس روڈ کی تاریخی شناخت برقرار رکھتے ہوئے اسے پیدل دوست اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ

برنس روڈ کی تاریخی شناخت برقرار رکھتے ہوئے اسے پیدل دوست اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری نے مجوزہ ماڈل پیش کر دیا