جرائم 8 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 654

ہنزہ کے ہوٹل میں نجی تقریب پر تنازع: ’سیل کرنے کے بعد پتا چلا وہاں کوئی منشیات نہیں‘

ہنزہ کے ہوٹل میں نجی تقریب پر تنازع: ’سیل کرنے کے بعد پتا چلا وہاں کوئی منشیات نہیں‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:54 شام

پاکستان کے زیرِ انتظام خطے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں انتظامیہ نے تسلیم کیا ہے کہ چند روز قبل منشیات کی مبینہ موجودگی کے شبے میں جس ہوٹل کو سیل کیا گیا تھا، وہاں اس نوعیت کی خلاف ورزی کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔