بازارمیں نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہونے کے لیے پڑھنے والی دعا

In the name of Allah, O Allah! I ask You...

بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَـلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ السُّوْقِ وَ خَیْرَ مَا فِیْھَاوَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّھَا وَ شَرِّ مَا فِیْھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِکَ اَنْ اُصِیْبَ فِیْہَا یَمِیْنًا فَاجِرَۃً اَوْ صَفْقَۃً خَاسِرَۃً

💬 واٹس ایپ پر شیئر کریں
📖 اردو ترجمہ و مفہوم:

اللہ پاک کے نام سے ، اے اللہ! میں تجھ سے اس بازار اور جو کچھ اس میں ہے اسکی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس بازار اور جو کچھ اس میں ہے اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اے اللہ !میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جھوٹی قسم کا مرتکب ہوں یا میں خسارے والا سودا کرو

🌐 English Translation:

In the name of Allah, O Allah! I ask You for the goodness of this market and what is in it, and I seek refuge in You from the evil of this market and what is in it, O Allah! I seek refuge in You from the fact that I swear falsely or that I make a loss-making transaction.

مستند حوالہ / حدیث
جامع ترمذی: 3428 / سنن ابن ماجہ: 2235
مسنون وقت / تعداد
بازار یا مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت
زمرہ و عنوان
رزق اور قرض سے نجات

✨ فضیلت، روحانی برکات و آدابِ دعا

اس مسنون دعا کے باقاعدگی سے ورد سے دل کو اطمینان اور سکون ملتا ہے، اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کا عظیم ثواب حاصل ہوتا ہے۔

بازارمیں نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہونے کے لیے پڑھنے والی دعا: اسلام میں دعا مومن کا ہتھیار اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں عاجزی و بندگی کا سب سے بڑا مظہر ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنی امت کو زندگی کے ہر موڑ اور ہر حال کے لیے جامع اور بابرکت دعائیں تعلیم فرمائی ہیں۔

اس مسنون دعا کو باوضو، قبلہ رخ ہو کر اور حضورِ قلب کے ساتھ پڑھنا سنت نبوی ﷺ کی عظیم اتباع اور بے پناہ اجروثواب کا باعث ہے۔