پاکستان 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 666

قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:52 شام

سیالکوٹ ایئر پورٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ سے سیالکوٹ آنے والی قطر ایئر ویز کی پرواز27 ستمبر کو علی الصبح سیالکوٹ اتری اور اس نے اپنے مقررہ وقت کے مطابق دوبارہ دوحہ کے لیے اُڑان بھری۔