دنیا 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 482

’میری کال نے منصوبہ ناکام بنایا‘: برطانوی رائل ایئر فورس کے اڈے کے قریب تین مشکوک گاڑیوں کا معاملہ کیا ہے؟

’میری کال نے منصوبہ ناکام بنایا‘: برطانوی رائل ایئر فورس کے اڈے کے قریب تین مشکوک گاڑیوں کا معاملہ کیا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:52 شام

انگلینڈ کے مغربی علاقے میں واقع رائل ایئر فورس (آر اے ایف) کے فیئرفورڈ اڈے کے قریب ایک بڑے واقعے کے بعد پانچ افراد کو دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردی سے متعلق جرائم کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔