دنیا 28 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 208

پاکستان نے افغان صوبے نورستان سے متعلق طالبان حکومت کا دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان نے افغان صوبے نورستان سے متعلق طالبان حکومت کا دعویٰ مسترد کردیا

نورستان میں کسی بھی اندرونی جھڑپ سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، نہ ہماری سیکیورٹی فورسز اس میں ملوث ہیں، وزارت اطلاعات