پاکستان 23 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 832

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سرکلر ریلوے کے ڈیزائن پر کام آگے بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سرکلر ریلوے کے ڈیزائن پر کام آگے بڑھانے کا فیصلہ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:47 شام

وزیراعلیٰ سندھ کی ایشین ڈولپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین سے ملاقات، مستقبل کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر بھی غور