کھیل 17 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 206

جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 5:05 شام

بٹلر نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 44 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے