ایشین گیمز افتتاحی تقریب، عالمی اسکواش چیمپئن نورزمان اور کپتان فاطمہ ثنا پاکستان کا پرچم اٹھائیں گے

ایکسپریس سے گفتگو میں نور زمان نے کہا کہ قومی کوچ فہیم گل کی زیر نگرانی پاکستان اسکواش ٹیم نے بھرپور تربیت کی ہے