دنیا 8 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 268

جیکو جے سیون سمیت وہ چینی گاڑیاں جو جیگوار لینڈ روور کے لیے خطرہ بن گئیں

جیکو جے سیون سمیت وہ چینی گاڑیاں جو جیگوار لینڈ روور کے لیے خطرہ بن گئیں

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:07 شام

یگوار لینڈ روور نے خود کو الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے لیے تیار کرنے کی کوشش میں اربوں ڈالر بھی خرچ کیے ہیں۔ تاہم اس شعبے میں اسے چین کی تیزی سے پھیلتی ہوئی کار کمپنیوں کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا متوقع ہے۔