انسانی حقوق کمیشنز میں تقرریوں کی تاخیر؛ اداروں کی خودمختاری پر سوالات اٹھنے لگے
انسانی حقوق کمیشنز میں تقرریوں کی تاخیر؛ اداروں کی خودمختاری پر سوالات اٹھنے لگے
این سی ایچ آر کے سابق کمیشن کی 4 سالہ مدت نومبر 2025 میں مکمل ہونے کے بعد تاحال نئی مکمل تشکیل نہیں ہوسکی
