جرائم 2 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 300

بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹیوں کے ساتھ نئے معاہدے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

بنوں اور لکی مروت میں پولیس امن کمیٹیوں کے ساتھ نئے معاہدے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:39 شام

خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت میں قائم پولیس امن کمیٹیاں اب ایک نئے معاہدے کے تحت دہشت گردی کے خلاف ازخود کارروائیاں نہیں کر سکیں گی۔ معاہدے کے مطابق ایسی کارروائیوں کا اختیار محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دیگر مجاز قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس ہوگا، جبکہ امن کمیٹیاں صرف متعلقہ پولیس حکام کی ہدایات کے مطابق معاونت فراہم کریں گی۔