پاکستان 25 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 521

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس: 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی بریفنگ

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اجلاس: 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی بریفنگ

📰 روزنامہ جنگ 🕐 3:03 شام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اس موقع پر نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت…