جرائم 22 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 348

کمیٹی کے پیسے کھانے کی کوشش، ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شاطر شخص گرفتار

کمیٹی کے پیسے کھانے کی کوشش، ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شاطر شخص گرفتار

📰 ایکسپریس نیوز 🕐 6:39 شام

تھانہ تھانہ ہیئر کی حدود میں شہری نے 15 پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے ڈکیتی کی اطلاع دی، تفتیش کے دوران سب خود اُگل دیا