پاکستان 22 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 637

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

📰 ایکسپریس نیوز 🕐 9:17 صبح

ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کو 14 اگست کو قتل کیا گیا تھا جبکہ واقعے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج ہے۔