آگئے مژدہ شفاعت کا سنانے والے
آگئے مژدہ شفاعت کا سنانے والے نار دوزخ سے غلاموں کو بچانے والے ہے مقدر میں بلندی ہی اپنے ہم تو ہیں قدموں میں سر ان کے جھکانے والے کرکے احسان جتانا یہ نہیں شان ان کی اور کوء ہوں گے وہ احسان جتانے والے مرکے پہنچے جو لحد میں تو نکیروں نے کہا مرحبا […]

