میرے کملی والے کی شان ہی نرالی ہے

میرے کملی والے کی شان ہی نرالی ہے دو جہاں کے داتا ہیں سارا جگ سوالی ہے خُلد جس کو کہتے ہیں میری دیکھی بھالی ہے سبز سبز گنبد ہے اور سنہری جالی ہے چھاؤں مہکی مہکی ہے دھوپ ٹھنڈی ٹھنڈی ہے شہر مصطفٰی ﷺ تیری بات ہی نرالی ہے وہ بلالؓ حبشی ہوں یا …

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے ملتا نہیں کیا کیا دو جہاں کو ترے در سے اک لفظ نہیں ہے کہ ترے لب پہ نہیں ہے ہیں تیرے ہوا خواہوں میں مرسل بھی، نبی بھی کونین ترے زیرِ اثر، زیرِ نگیں ہے تو چاہے تو …

جب سامنے نظروں کے دربار نبی ہوگا

جب سامنے نظروں کے دربار نبیﷺ ہوگا کیا علم مستی میں سرشار نبیﷺ ہوگا لے جاو اسے شاہ کونین کے کوچے میں اچھا نہ مسیحا سے بیمار نبیﷺ ہوگا رحمت کے عوض بیچوں گا جنس گناہوں کی محشر جسے کہتے ہیں بازار نبیﷺ ہوگا اک روز مرا مدفن طیبہ کی زمیں ہوگی اک روز مرا …

کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی

کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی، قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا، تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی وہ دوبارہ سچ مچ مرے سامنے تھا، ابھی تک تصور تھا جس کا خیالی جو …

صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے

صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے آگیا وہ نور والا جس کا سارا نور ہے بزم طیبہ کیسی نورانی ہے، کتنا نور ہے نور ہے پھر نور کس کا جو سراپا نور ہے عرش نوری، فرش نوری، ذرہ ذرہ نور ہے نور کا دربار ہے، ہر سمت چھایا نور ہے ڈالی ڈالی نور کی …

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرارِ محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر …

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خداﷺ کہیے جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے مرے سرکارﷺ …

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے …

دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے

دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے آنکھوں سے سر ہے قرباں آنکھیں ہیں سر سے صدقے کہتے ہیں گرد عارض باہم یہ دونوں گیسو میں ہوں ادھر سے صدقے تو بھی ادھر سے صدقے کہتا ہے مہر و مہ سے رخ دیکھ کر نبی کا تو شام سے ہے قرباں میں ہوں …

تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ

تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ کشتہ ہوں روئے پاک کا نکلوں جو قبر سے جاری میری زباں پہ ہو قرآن یا رسولﷺ دنیا …