اپنی عطا کا حق نے یہ منظر دکھا دیا
اپنی عطا کا حق نے یہ مَنظر دِکھا دیا دِل میرا آستانے نبی ﷺ پر جُھکا دیا کوئے شاہِ ﷺعرب کا بنا مُجھے فقیر شاہی کا مرتبه میرے دل سے گھٹا دیا ایسا کریم ﷺ ایسا سخی اور کون ہے منگتا جو آیا مانگنے سُلطان بنا دیا پہُنچا دیا خُدا ﷻ نے درِ شاہِ دیا ھم سے […]
