28- الحکم
الحکم نام کا مطلب الحکم نام کا مطلب ہے فیصلہ کرنے والا الحکم نام کے فائدے آخر شب میں باوضو ہو کر ننانوے مرتبہ پڑھنے والے کا دل انشااللہ تعالی محل اسرار و نُور ہوگا جوشخص نماز جمعہ کی رات کو یہ اسم اس قدر پڑھے کہ بے خود ہوجاے توانشااللہ تعالی اس کا قلب […]