11- الخالق
الخالق نام کا مطلب الخالق نام کا مطلب ہے بنانے والا، وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا الخالق نام کے فائدے سات روز متواتر ایک سو مرتبہ یااَلْخَالِقُ پڑھنے والا انشااللہ تعالی تمام آفتوں سے بچ جاے گا۔ اس اسم کے ہمیشہ ورد رکھنے والے کا چہرہ منور رہتا ہے الخالق نام کی تفصیل بحوالہ […]