38- الحفیظ
الحفیظ نام کا مطلب الحفیظ نام کا مطلب ہےحفاظت کرنے والا الحفیظ نام کے فائدے اس اسم کا بکثرت ورد کرنےاور لکھ کر اپنے پاس رکھنے والا انشااللہ تعالی ہر قسم کے خوف و خطروضرر سے محفوظ ہوگا الحفیظ نام کی تفصیل بحوالہ قرآن و حدیث حَفِیْظ کے معنی نگہبانی اور یادداشت ہیں ۔ اللہ […]