نور والے کا مہینہ آ گیا رحمتوں کا لے خزینہ آ گیا
نور والے کا مہینہ آ گیا رحمتوں کا لے خزینہ آ گیا پڑھ رے ہیں سب قصیدے نور کہ آ گیا نور مدینہ آ گیا اشکوں کی برسات جاری ہو گی یاد آقا کا مدینہ آ گیا جان مرجھائے دلوں میں آ گئی جان رحمت جگ مدینہ آ گیا آپ کی آمد کو سن کر […]