رخ مصطفیٰ کو دیکھا تو دیوں نے جلنا سیکھا
رخ مصطفیٰ کو دیکھا تو دیوں نے جلنا سیکھا یہ کرم ہے مصطفیٰ کا، شب غم نے ڈھلنا سیکھا یہ زمین رکی ہوئی تھی یہ فلک تھما ہوا تھا چلے جب مرے محمد تو جہاں نے چلنا سیکھا بڑا خوش نصیب ہوں میں میری خوش نصیبی دیکھو شہ انبیاء کے ٹکڑوں پہ ہے میں نے […]