Contact Info

  • ADDRESS: Street, City, Country

  • PHONE: +(123) 456 789

  • E-MAIL: your-email@mail.com

Blog

نعتیں

ترا کھاواں تے تیرے گیت گاواں یارسول اللہ

ترا کھاواں تے تیرے گیت گاواں یارسول اللہ تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یارسول اللہ میں کچھ وی نہیں ہے تیرے نال میری کوئی نسبت نیں میں سب کجھ ہاں جے میں تیرا سدا واں یا رسول اللہ حلیمہ کلی نوں ویکھے کدی سرکار نوں ویکھے میں کیہڑی سیج تیرے لئی سجاواں یارسول اللہ […]

نعتیں

تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ

تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ تو ماه نبوت ہے اے جلوہ جانانہ جو ساقی کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھے ہر دل بنے میخانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ سرشار مجھے کر دے اک جام لب سے تا حشر رہے ساقی آباد ی میخانہ ہر پھول میں بو تیری ہر شمع میں ضو تیری […]

نعتیں

رہے جاتے ہیں یہ ارماں ہائے میرے سینے

رہے جاتے ہیں یہ ارماں ہائے میرے سینے میں نہ کعبے کی گلی دیکھی نہ پہنچا میں مدینے میں سنا ہے نور کی برسات ہوتی ہے مدینے میں الہی ایک چھینٹا آ ۔ لگے ہم سب کے سینے میں محمد اس طرح تشریف فرما ہیں مدینے میں کہ جیسے سورۃ یسین ہے قرآن کے سینے […]

نعتیں

اشکوں کی چادر چہرے پر آنکھوں میں گنبد عالی ہے

اشکوں کی چادر چہرے پر آنکھوں میں گنبد عالی ہے خوابوں کا نگر آباد رہے، خوابوں میں سنہری جالی ہے رحمت کے رنگ انوکھے ہیں بخشش کی شان نرالی ہے اُس در کی عطائیں کیا کہنا جس در پر وقت سوالی ہے محشر کے جلتے لمحوں کا خوف اور مسلماں ہو کے ہمیں اشکوں سے […]

نعتیں

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں تو ایسی بات نہیں تو بھی وہیں پہ جا جس در پر سب کی بگڑی بنتی ہے ایک تری تقدیر بنانا ان کیلئے کچھ بات نہیں جو منکر ہے ان کی عطا کا وہ یہ بات […]

نعتیں

بس یہی تمنا ہے بے نوا کے سینے میں کاش یہ گزر جائے زندگی مدینے میں

بس یہی تمنا ہے بے نوا کے سینے میں کاش یہ گزر جائے زندگی مدینے میں سینے میں تمنا ہے ہے تمنا سینے میں مرنا ہے مدینے میں جینا ہے مدینے میں کاش ان کے کوچے سے لائے صبا یہ پیغام چل تجھے بلاتے ہیں مصطفیٰ مدینے میں رات دن مدینے میں رحمتیں برستی ہیں […]

نعتیں

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سکندر ہیں جو سرور عالم کا میلاد مناتے ہیں آقا کی ثناء خوانی دراصل عبادت ہے ہم نعت کی صورت میں قرآن سناتے ہیں جس کا بھری دنیا میں کوئی بھی نہیں والی اس […]

نعتیں

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی ان کے کوچے میں گئے تو زندگی اچھی لگی میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبی کا چھوڑ کر مجھ کو کوئے مصطفیٰ کی چاکری اچھی لگی ناز کر […]

نعتیں

رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ

رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ آ جائے گا اک روز بھی طیبہ سے بلاوا ہر وقت مدینے کی دعا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ بھر جائے گا کشکول مرادوں سے تیرا بھی بنکر مرے آقا کا […]

نعتیں

منگتے ہیں کرم ان کا سدا مانگ رہے ہیں

منگتے ہیں کرم ان کا سدا مانگ رہے ہیں دن رات مدینے کی دعا مانگ رہے ہیں ہر نعمت کونین ہے دامن میں ہمارے ہم صدقہ محبوب خدا مانگ رہے ہیں اے دردِ محبت ابھی کچھ اور فزوں ہو دیوانے تڑپنے کی ادا مانگ رہے ہیں یوں کھو گئے سرکار کے الطاف وکرم میں یہ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

Empath  @2024. All Rights Reserved.