کس سے مانگیں، کہاں جائیں، کس سے کہیں اور دُنیا میں حاجت روا کون ہے
کس سے مانگیں، کہاں جائیں، کس سے کہیں اور دُنیا میں حاجت روا کون ہے؟ سب کا داتا ہے تو، سب کو دیتا ہے تو تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے كون مقبول ہے، کون مردود ہے بے خبر! کیا خبر تجھ کو، کیا کون ہے جب تلیں گے عمل سب کے میزان پر […]
