Contact Info

  • ADDRESS: Street, City, Country

  • PHONE: +(123) 456 789

  • E-MAIL: your-email@mail.com

Blog

نعتیں

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا، نہ کہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے ملتا نہیں کیا کیا دو جہاں کو ترے در سے اک لفظ نہیں ہے کہ ترے لب پہ نہیں ہے ہیں تیرے ہوا خواہوں میں مرسل بھی، نبی بھی کونین ترے زیرِ اثر، زیرِ نگیں ہے تو چاہے تو […]

نعتیں

جب سامنے نظروں کے دربار نبی ہوگا

جب سامنے نظروں کے دربار نبیﷺ ہوگا کیا علم مستی میں سرشار نبیﷺ ہوگا لے جاو اسے شاہ کونین کے کوچے میں اچھا نہ مسیحا سے بیمار نبیﷺ ہوگا رحمت کے عوض بیچوں گا جنس گناہوں کی محشر جسے کہتے ہیں بازار نبیﷺ ہوگا اک روز مرا مدفن طیبہ کی زمیں ہوگی اک روز مرا […]

نعتیں

کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی

کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی، قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا، تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی وہ دوبارہ سچ مچ مرے سامنے تھا، ابھی تک تصور تھا جس کا خیالی جو […]

نعتیں

صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے

صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے آگیا وہ نور والا جس کا سارا نور ہے بزم طیبہ کیسی نورانی ہے، کتنا نور ہے نور ہے پھر نور کس کا جو سراپا نور ہے عرش نوری، فرش نوری، ذرہ ذرہ نور ہے نور کا دربار ہے، ہر سمت چھایا نور ہے ڈالی ڈالی نور کی […]

نعتیں

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرارِ محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر […]

نعتیں

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خداﷺ کہیے جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے مرے سرکارﷺ […]

نعتیں

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے […]

نعتیں

دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے

دل آپ پر تصدق جاں آپ پر سے صدقے آنکھوں سے سر ہے قرباں آنکھیں ہیں سر سے صدقے کہتے ہیں گرد عارض باہم یہ دونوں گیسو میں ہوں ادھر سے صدقے تو بھی ادھر سے صدقے کہتا ہے مہر و مہ سے رخ دیکھ کر نبی کا تو شام سے ہے قرباں میں ہوں […]

نعتیں

تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ

تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ کشتہ ہوں روئے پاک کا نکلوں جو قبر سے جاری میری زباں پہ ہو قرآن یا رسولﷺ دنیا […]

نعتیں

آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں

آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں دریا تیری رحمت کے یہ لہرائے ہوئے ہیں اللہ ری حیاء حشر میں اللہ کے آگے ہم سب کے گناہوں پہ وہ شرمائے ہوئے ہیں میں نے چمن خلد کے پھولوں کو بھی دیکھا سب آگے ترے چہرے کے مرجھائے ہوئے ہیں بھاتا نہیں کوئی ، نظر […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

Empath  @2024. All Rights Reserved.