زبان کی حفاظت — وہ گناہ جو روزہ توڑتا نہیں مگر ضائع کر دیتا ہے
رمضان المبارک صبر، ضبط اور خود احتسابی کا مہینہ ہے۔ہم کھانے پینے سے تو رک جاتے ہیں، مگر اکثر زبان پر پہرہ لگانا بھول جاتے ہیں۔حالانکہ زبان کی ایک لغزش پورے روزے کے اجر کو ضائع کر سکتی ہے۔ زبان کیوں سب سے بڑا امتحان ہے؟ زبان چھوٹی سی چیز ہے،مگر اس کے اثرات بہت […]
