رمضان المبارک میں صدقہ و خیرات، مال نہیں، نیت کا امتحان
رمضان صرف عبادتِ بدن کا مہینہ نہیں۔ یہ دل اور مال دونوں کی آزمائش ہے۔ اور صدقہ اس آزمائش میں کامیابی کا بہترین ذریعہ ہے۔ صدقہ کیا ہے؟ صدقہ: مال دینا ہی نہیں وقت، مسکراہٹ اور مدد بھی ہے یہ: دل کی سخاوت اور ایمان کی علامت ہے۔ قرآن میں صدقہ کی فضیلت اللہ تعالیٰ […]
