سعودی عرب 13 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 135

ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی زد میں آنے والے عمرہ زائرین: ’نصراللہ نے دوسری پرواز سے مکہ جانا تھا‘

ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی زد میں آنے والے عمرہ زائرین: ’نصراللہ نے دوسری پرواز سے مکہ جانا تھا‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 2:05 صبح

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سنیچر 10 اکتوبر اور اتوار 11 اکتوبر کو حوثیوں کی جانب سے کئے گئے حملوں میں مرنے والوں بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان کے شہریوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔