سخت پریشانی سے چھٹکارے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے قسخت پریشانی سے چھٹکارے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِيْ مَاکَانَتِ الْحَيٰوةُ خَيْرًا لِّيْ وَتَوَفَّنِيْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّيْ۔
ترجمہ: اے الله! مجھے زندہ رکھنا جب تک میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دینا اس وقت جب موت میرے لیے باعثِ خیر ہو۔

Previous قرض اور فکر سے خلاصی کی دعا Next غصّہ آئے تو یہ دُعا پڑھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے