قرض اور فکر سے خلاصی کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے قرض اور فکر سے خلاصی کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهَرِالرِّجَالِ۔
ترجمہ: اے الله! میں فکر اور غم سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے گھیر لینے اور لوگوں کے دبا لینے سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں۔

Previous ابتلاء و مصیبت کے وقت کی دعا Next سخت پریشانی سے چھٹکارے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے