غصّہ آئے تو یہ دُعا پڑھے

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے غصّہ آئے تو یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ۔
ترجمہ: میں شیطان مردود سے الله کی پناہ مانگتا ہوں۔

Previous سخت پریشانی سے چھٹکارے کی دعا Next بارش کے لیے دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے