نظر بد سے بچنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے نظر بد سے بچنے کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

مَا شَآءَ اللهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔
ترجمہ: اجو الله چاہے کسی میں قوت نہیں سوائے الله کے۔

Previous آندھی آئے تو یہ دعا پڑھیں Next مریض کی عیادت کرتے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے