آندھی آئے تو یہ دعا پڑھیں

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے آندھی کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهَا رِيَاحًا وَّلَا تَجْعَلْهَا رِيْحًا۔
ترجمہ: اے الله! اسے خوشخبری کی ہوائیں بنا اور عذاب کی ہوا نہ بنا۔

Previous بارش کے لیے دعا Next نظر بد سے بچنے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے