مریض کی عیادت کرتے وقت کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے مریض کی عیادت کرتے وقت یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَذْهِبِ الْبَآسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ وَاَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ اِلاَّ شِفَائُکَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا۔
ترجمہ: اے لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما دے اور شفا عطا فرما اور تو ہی شفا دینے والا ہے، کوئی شفا نہیں سوائے تیری شفا کے، ایسی مکمل شفا عطا فرمادے جس کے بعد بیماری باقی نہ رہے۔

Previous نظر بد سے بچنے کی دعا Next بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے