بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بیت الخلاء سے نکلتے وقت یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَذْهَبَ عَنِّي الْاَذٰی وَعَافَانِيْ۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے مجھ سے اذیت کو دور کیا اور مجھ کو عافیت دی۔

Previous مریض کی عیادت کرتے وقت کی دعا Next دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیےجامع دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے