حق پر قائم رہنے کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے حق پر قائم رہنے کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اللهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ۔
ترجمہ: اے الله! دلوں کے پھیرنے والے !ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے،اےدلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم کردے۔

Previous دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیےجامع دعا Next جامع اور کامل ترین دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے