بارش کے لیے دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بارش کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُّغِيْثًا مَّرِيْئًا مُّرِيْحًا نَّافِعًا غَيْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَيْرَ اٰجِلٍ۔
ترجمہ: اے الله! ہم پر ایسا مینہ برسا جو ہماری ضرورت پوری کرنے والا ہو، ارزانی پیدا کرنے والا ہو، نقصان دینے والانہ ہو، جلدی برسنے والا ہو، دیر میں برسنے والا نہ ہو۔

Previous غصّہ آئے تو یہ دُعا پڑھے Next آندھی آئے تو یہ دعا پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے