Contact Info

  • ADDRESS: Street, City, Country

  • PHONE: +(123) 456 789

  • E-MAIL: your-email@mail.com

Blog

نعتیں

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسادیئے ہیں جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیں جلتے بجھا دیئے ہیں روتے ہیں ہنسا دیئے ہیں اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے پھرتے ہیں مردے جلا دیئے ہیں […]

نعتیں

اے صبا مصطفٰی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں

اے صبا مصطفٰی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر دل ہمارے سلام کہتے ہیںاللہ اللہ حضورکی باتیں مرحبا رنگ و نور کی باتیںچاند جن سے بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں للہ اللہ حضور (صلی اللہ علیہ […]

نعتیں

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شان لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی اے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشہ نہیں کوئی کہتی ہے یہی طور سے اب تک شب۔ معراج […]

نعتیں

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے نورِ خدا آکر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا اے پردہ نشیں دل کے پردے میں رہا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا میں […]

نعتیں

آیا ماہ رمضان آیاں راتاں نے پیاریاں

آیا ماہ رمضان آیاں راتاں نے پیاریاں رکھ لو روزے تے کرلو تیاریاں پتہ نہیں زندگی وچ ایہ مہینہ آونا شاید ساڈا سفر ایس تو پہلے مُک جاونا کئی ساڈے ساتھی گئے مارکے اُڈاریاں رکھ لو روزے تے کرلو تیاریاں آیا ماہ رمضان آیاں راتاں نے پیاریاں رکھ لو روزے تے کرلو تیاریاں سال پیچھوں […]

نعتیں

آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار

آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار پڑھتے ہیں صلی اللہ وسلم آج در و دیوار نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم ماہ نبوت مہر رسالت، صاحب خلق عظیم نبی جی اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو حامد […]

Pakistan

نیو یارک قبرستان بنتا جارہا ہے میرے پیسے ختم ہوگئے پاکستان میں مرنا چاہتی ہوں مجھے واپس لایاجائے

نیو یارک قبرستان بنتا جارہا ہے میرے پیسے ختم ہوگئے پاکستان میں مرنا چاہتی ہوں مجھے واپس لایاجائے اداکارہ میرا نے وزیر اعظم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کردی۔  پاکستانی اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ انہیں نیو یارک سے واپس پاکستان لانے کے انتظامات کیے جائیں۔ اداکارہ میرا […]

Pakistan

استغفراللہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130نائن ایل کے رہائشی الطاف نامی شخص کا خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا سے نکاح

تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل کے رہائشی منچلے نوجوان لڑکے الطاف نامی شخص کا خواجہ سرا کاشف عرف چڑیا سے خودساختہ شادی اور نکاح ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ […]

Urdu Articles

حضرت محمد ﷺ کی رضاعی بہن سیدہ شیؓما کا واقعہ جو آپﷺ کو لوریاں دیتی تھیں

میرے حضور ﷺ کی تو کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپﷺ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضورﷺ کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپﷺ کو لوریاں دیتی تھیں اس کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔ شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں […]

Urdu Articles

کیا 29 اپریل 2020ء کو زمین سے ایک پتھر ٹکرانے والا ہے، جس وجہ سے دُنیا کا خاتمہ ہوجائے گا؟

آپ نے یقیناً سُنا ہوگا کہ 29 اپریل 2020ء کو زمین سے ایک پتھر ٹکرانے والا ہے، جس وجہ سے دُنیا کا خاتمہ ہوجائے گا… حقیقت یہ ہے کہ 29 اپریل کو زمین کے مدار سے ایک پتھر گزرے گا، مگر وہ زمین سے 60 لاکھ کلومیٹر دُور ہوگا، جس وجہ سے ہم محفوظ رہیں […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

Empath  @2024. All Rights Reserved.