سنگھاڑا اور اس کے اہم فوائد
سنگھاڑا مفید پھل ہی نہیں دوا بھی سنگھاڑا پانی میں کیچڑ کے نیچے اگنے والا مخروطی شکل کا پھل ہے اور اپنی اس شکل کی وجہ سے ناپسندیدہ لفظ کے طور پر بولا جاتا ہے۔ اس پھل کو اردو میں سنگھاڑا اور انگریزی میں Water Chestnut کہتے ہیں۔ سردیاں شروع ہوتے ہی منڈیوں اور بازار […]






