املی کے فوائد
املی جسے عوام انبلی فارسی میں تمرہندی اور انگریزی میں ٹےمرنڈس بولتے ہیں، ایک نہایت شفابخش غذائیت سے بھر پور لذیز کھٹ مِٹھا ایک قد آور درخت کا پھل ہے، جو شام، مِصر، لنکا اور بھارت میں بکثرت پیدا ہوتا ہے۔ پُرانے یونانی حکیموں نے اس سستی خوش مزہ دوا پر صدیوں پہلے ریسرچ کر […]








