وزیر اعظم عمران خان نے آج پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا

Prime Minister Imran Khan inaugurated the BRT project in Peshawar today

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ابتدا میں انھیں اس منصوبے پر تحفظات تھے مگر سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ہمیشہ اس کی اہمیت پر زور دیتے تھے۔انھوں نے اس موقع پر پرویز خٹک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم غلط تھے، پرویز خٹک ٹھیک نکلے۔‘

Previous پاکستان کا نیا ملی نغمہ Next ناشپاتی اور اس کے اہم فوائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے