دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیےجامع دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔

اللهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي۔
ترجمہ: اے الله میری مغفرت فرما، اور میرے اوپر رحم فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور عافیت اور رزق عطا فرما۔

Previous بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا Next حق پر قائم رہنے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے