رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے بارش کے لیے یہ دعا مانگنے کا فرمایا۔
اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُّغِيْثًا مَّرِيْئًا مُّرِيْحًا نَّافِعًا غَيْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَيْرَ اٰجِلٍ۔
ترجمہ: اے الله! ہم پر ایسا مینہ برسا جو ہماری ضرورت پوری کرنے والا ہو، ارزانی پیدا کرنے والا ہو، نقصان دینے والانہ ہو، جلدی برسنے والا ہو، دیر میں برسنے والا نہ ہو۔
