تاجدار حرم ہو نگاہ کرم

tajdar e harm ho nigah e karam

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم
تاجدار حرم تاجدار حرم ھونگاھےکرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے

حامیِ بے کساں حامیِ بے کساں کیا کہے گا جہاں
آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے

تاجدار حرم تاجدار حرم
ہو نگاہِ کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
تاجدار حرم

خوف طوفان ہے آندھیوں کا ہی ڈر
سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم

خوف طوفان ہے آندھیوں کا ہے ڈر
سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم

آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر
ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے

تاجدار حرم
ہو نگاہ کرم
تاجدار حرم

در پہ ساقی کوثر کے پینے چلیں
در پہ ساقی کوثر کے پینے چلیں

مہ کشوں آؤ آؤ مدینے چلیں
مہ کشوں آؤ آؤ مدینے چلیں

یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر
جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے

تاجدار حرم

در پہ ساقی کوثر کے پینے چلیں
مہ کشوں آؤ آؤ مدینے چلیں

مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر

جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے
تاجدار حرم
کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم
کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم
آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم
کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم
آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم
ہو نگاہ کرم ہو نگاہ کرم ہو نگاہ کرم

ورنہ چوکھٹ پہ ہم
آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے ہم

تاجدار حرم

آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا

آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا

وہ حبیب حزیں پر آقا نظر
ورنہ آرا کے ہستی بکھر جائیں گے

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے

حامیِ بے کساں حامی بے کساں
کیا کہے گا جہاں

آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے
تاجدار حرم

Previous شاہ مدینہ شاہ مدینہ Next تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی (صلى الله عليه واله وسلم) دیکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے