سوتے وقت کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم سوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

اَللّٰهُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْيَ۔
ترجمہ: اے الله! میں تیرے ہی نام سے سوتا ہوں اور (تیرے ہی نام سے) جی اٹھتا ہوں۔

Previous شب قدر اور شب برآت کی دعا Next بیدار ہوتے وقت کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے