بیدار ہوتے وقت کی دعا

رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

اَلْحَمْدُِللهِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْر۔
ترجمہ: سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار نے( یعنی سونے) کے بعد زندہ کیا اور(ہم نے) اسی کی طرف اٹھنا ہے۔

Previous سوتے وقت کی دعا Next کھانا کھانے سے پہلے کی دعا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے